Update: Postpond Papers of 9th class 1st annual examination 2023 bise grw

Update: Postpond Papers of 9th class 1st annual examination 2023 bise gujranwala

Update: Postpond Papers of 9th class 1st annual examination 2023 bise grw


کلاس نہم کے ملتوی ہونے والے پیپرز کے بارے میں کنفرم نیوز آگئی ہے۔ 

ترجمۃ القرآن مورخہ 17 مئی۔

کیمسٹری مورخہ 18 مئی۔

اسلامیات / سیرت الرسول ص 19 مئی۔

اسی ترتیب سے ہوگا۔ نیز یہ شیڈول پی بی سی سی میٹنگ مورخہ 13-05-2023 کو طے پایا ہے۔



What should student do who fails multiple subjects 1st 2022?

The candidate appearing in Composite or Part-II exams in 1st annual and fails in multiple subject (s) may appear in Second Annual Examination 2022. The admission of 2nd Annual Examination 2022 should be sent on schedule and time. BISE GRW Gujranwala


Can NOC be obtained after submission of registration return?

Yes, NOC can be obtained after registration return. This is done in different ways like school to school and board to board college to college. Student can get NOC of his/her own choice, but for this, confirmation from both the institutions is necessary.


Will academic session of 2nd annual same as 1st Examination?

The academic session of the candidates of 2nd annual examination will be the same as of the session of the candidates of 1st annual exam. It is not possible to clear first year in first year of the year and second year in second annual exam of bise grw.


Can there be local migration in BISE Gujranwala Board?

NOC is required for migration. Many students do not like their college or school and want to change. NOC is obtained for this. Local migration is possible after taking NOC. Local migration is not possible before that. BISE BISE Gujranwala Board GainTECH4IT


How to take re-admission in 9th class BISE BISE Gujranwala Board?

Its admission form also comes out like a normal form. The only difference is that the readmission option is selected. If required by the board, the same is given.


Can the answer books be re-marked in BISE Gujranwala Board?

During rechecking of answer copy in BISE GRW, questions cannot be re-marked under any circumstances. These are orders from the Supreme Court that no one will challenge the paper checked by the checkers. But students are very unhappy with decision.


How will regular registration be done if not study after 9?

It will be applied according result/situation. If he passes 9th,n he is eligible 10th exam for 2 years. After two years, student cannot take admission in only 9th. In 9th class, We can apply for 9th exam only two times in matric. BISE BISE Gujranwala Board


Can Board be changed after submission registration return?

Board can be changed with NOC even after submission of registration return. Further for this NOC related posts can be found. These posts will be found in NOC section of respective board on our website. Visit our website (GainTECH4IT.com) menu for boards.


After getting NOC how long get admission in other institute?

A student can change institution at will. It is among his rights. There is no fixed date for taking NOC in 2022. But for taking NOC, institutions claim that their dues should be cleared. For this they also harass the students. BISE BISE Gujranwala Board


Can registration return be submitted late in BISE Gujranwala

Registration documents can be submitted with fine. Last date with fine 2022 was 31st October 2022. Check new registration post for new schedule. You can check through site menu on our website. This schedule is also available on BISE BISE Gujranwala Board.

فرسٹ سالانہ 2022 میں زیادہ مضامین میں فیل ہونے والا کیا کرے؟ ایسا سٹوڈنٹ جو گوجرانوالہ بورڈ میں فرسٹ سالانہ 2022 کے امتحان میں ایک سے زیادہ مضامین میں فیل ہو وہ سیکنڈ سالانہ امتحان 2022 میں ایڈمیشن لے سکتا ہے۔ سیکنڈ سالانہ امتحان 2022 کے ایڈمیشن شیڈول میں داخلہ شیڈول اور وقت کے ساتھ جانا چاہیے۔ گوجرانوالہ بورڈ

کیا رجسٹریشن ریٹرن کے بعد این او سی حاصل کیا جاسکتا ہے؟ جی ہاں رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانے کے بعد این او سی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہ مختلف طریقوں کا ہوتا ہے جیسا کہ سکول ٹو سکول اور بورڈ ٹو بورڈ کالج ٹو کالج۔ سٹوڈنٹ اپنی مرضی سے این او سی حاصل کر سکتا ہے۔مگر اس کے لیے دونوں طرف کے ادارہ جات کی تصدیق ضروری ہے۔

کیا سیکنڈ سالانہ امتحان کاسیشن فرسٹ سالانہ امتحان جیسا ہوگا؟ جی ہاں جو سیشن فرسٹ سالانہ امتحان کا لکھا جائے گا ٹھیک وہ ہی سیشن سیکنڈ سالانہ امتحان کا لکھا جائےگا۔ شرط یہ ہے کہ دونوں ایک سال کے امتحان ہوں۔ یہ بات تو ممکن نہ ہے ہے کہ ایک سال سال کے فرسٹ ائیر میں پہلا سال کلئیر ہو اورسیکنڈ سالانہ امتحان میں دوسرا سال۔

کیا گوجرانوالہ بورڈ میں لوکل مائگریشن ہوسکتی ہے؟ مائگریشن لینے کےلیے این او سی کی ضرورت پڑتی ہے۔ کئی سٹوڈنٹس کو کالج یا سکول پسند نہیں آتا اور وہ اس کو تبدیل کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے این او سی حاصل کیا جاتا ہے۔ این او سی لینے کے بعد لوکل مائگریشن ہوسکتی ہے۔اس سے پہلے لوکل مائگریشن ممکن نہیں۔

نہم کلاس میں ری ایڈمیشن کیسے لیا جاسکتا ہے؟ اس کا فارم بھی عام فارم کی طرح نکلتا ہے۔ صرف فرق اتنا ہے کہ اس میں ری ایڈمیشن کی آپشن کو منتخب کیا جاتا ہے۔ اگر بورڈ کی طرف سے کوئی اشٹام وغیرہ درکار ہو تو وہ دیا جاتا ہے۔اس پریہ  کنفرم ہوتاہے کہ سٹوڈنٹ کا کینسل کیا ہوا رزلٹ دوبارہ بحال کسی صورت نہ ہوگا۔

کیا گوجرانوالہ بورڈ کی پیپر ری چیکنگ دوبارہ مارک ہو سکتی ہے؟ گوجرانوالہ بورڈ میں جوابی کاپی کی ری چیکنگ کے دوران سوالات دوبارہ ری مارک کسی بھی صورت میں نہیں ہوسکتے۔یہ سپریم کورٹ کی طرف سے آرڈرز ہیں کہ پیپر چیکرز کے چیک کیے ہوئے کو کوئی چیلنج نہیں کرے گا۔میرے ذاتی اندازہ کے مطابق سٹوڈنٹ اس فیصلہ سے بہت ناخوش ہیں۔

ریگولرامیدوارنہم کےبعد نہیں پڑھ سکاتورجسٹریشن کیسےہوگی؟ اس کا اطلاق رزلٹ اور صورت حال کے مطابق ہوگا۔ اگر نہم پاس ہے تو دو سال تک دہم کا امتحان دینے کا اہل ہے۔دو سال گذر جانے کے بعد وہ سٹوڈنٹ کسی بھی صورت اکیلی نہم کلاس میں داخلہ نہیں لے سکتا۔نہم کلاس میں صرف دو دفعہ امتحان دینا ممکن ہے وہ بھی رزلٹ کینسل کے بعد

کیا رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانے کے بعد بورڈ تبدیل ہو سکتا ہے؟ رجسٹریشن ریٹرن جمع ہونے کے بعد بھی این او سی لے کر بورڈ تبدیل ہوسکتا ہے۔ مزید اس کے لیے این او سی سے متعلقہ پوسٹس دیکھی جا سکتی ہیں۔یہ پوسٹس ہماری ویب سائٹ پر متعلقہ بورڈ کے این او سی سیکشن میں مل جائیں گی۔بورڈز کے لیے ہماری ویب سائٹ کا  مینو وزٹ کریں۔

این او سی کے بعد کتنے عرصہ میں دوسرے ادارہ میں جا سکتے ہیں؟ ایک سٹوڈنٹ اپنی مرضی سے ادارہ تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ اس کے حقوق میں شامل ہے۔ این او سی لینے کا 2022 میں کوئی عرصہ مقرر نہیں۔لیکن این او سی لینے کے لیے ادارہ جات کلیم کرتے ہیں کہ ان کے واجبات کلیئر کیے جائیں۔ اس کے لیے وہ سٹوڈنٹس کو  تنگ بھی  کرتے ہیں۔

کیا  رجسٹریشن ریٹرن کاغذات تاخیرسے جمع ہوسکتے ہیں؟ جرمانہ کے ساتھ تاخیر سے جمع ہوسکتا ہے۔2022 میں جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ 31 اکتوبر تھی۔نئے شیڈول کے لیے رجسٹریشن کی نئی پوسٹ چیک کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر مینو کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ شیڈول گوجرانوالہ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی  دستیاب ہے۔

Please Select Embedded Mode For Blogger Comments

Previous Post Next Post