Free Computer Course Offer | Start Here | GainTECH4IT - GainTECH4IT BISE Gujranwala Board matric model papers punjab university results how to be rich fast

728x90 AdSpace

Latest News

Admission Open for SSC Annual Examination 2019 | New Classes for Computer Free Course |
Friday, 16 August 2019

Free Computer Course Offer | Start Here | GainTECH4IT

Free Computer Course Offer | Start Here | GainTECH4IT

What we want with our Free Computer Course Offer?

اس فری کمپیوٹر کورس کی آفر سے ہم کیا چاہتے ہیں؟
ہم چاہتے ہیں کہ اللہ نے جو علم ہمیں دیا ہے وہ ہم اپنے پیارے طلباء و طالبات و دیگر کے لیے فری تقسیم کریں۔ اکثر طالب علم ایسے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں جدید کمپیوٹر کی ایجوکیشن کوئی بھی نہیں دیتا۔ اگر ایسا ہے تو بعض اوقات ایجوکیشن اتنی مہنگی ہوتی ہے کہ سٹوڈنٹس اس کو افورڈ نہیں کر پاتے ۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہماری یہ کوشش ہے کہ جدید کمپیوٹر ایجوکیشن کو سستا اور بہترین صورت میں سٹوڈنٹس تک پہنچا یا جائے۔ باقی میں تو کوشش کرتا ہوں کہ اس کام کو اپنی ذمہ داری سمجھ کر سر انجام دوں۔

یہاں پر میں دور جدید کی ایک گذارش سے کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔ ہمارے سکولز اور کالجز میں ڈاکٹرز اور انجینئرز بننے کی ترغیب بہت زیادہ دی جاتی ہے اور یہ ایک ٹرینڈ کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ سب کی نیک خواہشات کو پورا کرے۔ آمین ۔ لیکن اس وقت جو حالات گذر رہے ہیں ایک مقابلہ جاری ہے سٹوڈنٹس کے درمیان اور بہت سخت مقابلہ ہو رہا ہے۔ یہ بھی کنفرم نہیں ہوتا کہ ہم جو ارادے اپنی دل میں پال چکے ہیں کیا وہ پورے بھی ہونگے کہ نہیں۔

موجودہ دور کی جو صورت حال میں نے دیکھی ہے وہ یہ ہے کہ میرٹ کے ساتھ ڈاکٹر بننے کی جو درخواستیں جمع ہوتی ہیں وہ تقریبا بیس ہزار کے لگ بھگ ہوتی ہیں جبکہ سیٹوں کی تعداد صرف چار سو ہوتی ہے۔ اب چار سو سٹوڈنٹس تو منتخب ہو جاتے ہیں باقی لوگ سوائے ٹیوشن سنٹرز اور پرائیویٹ سکولز میں پڑھانے کے علاوہ کوئی جاب نہیں کر پاتے۔  اس لیے میں بڑے ہی ادب سے یہ گذارش کرتا ہوں کہ بے شک میڈیکل والے سٹوڈنٹس بڑے ہی لائق فائق ہوتے ہیں جس کے نتیجہ میں ان کا مغرور ہونا بنتا ہے۔ معذرت کے ساتھ وہ یہ بات اپنے اندر محسوس کر سکتے ہیں۔  لیکن اللہ معاف کرے میں یہ سمجھتا ہوں کہ انسان کو اچھے وقتوں میں اپنے برے وقت کے بارے میں بھی تیار رہنا چاہیے۔ اضافی تعلیمات لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔ اگر یہ میڈیکل والےسٹوڈنٹس کمپیوٹر سیکھ لیں ۔ انشاء اللہ مستقبل میں ضرور آپ کے کام جائے گا۔ کوئی بھی علم رائگاہ نہیں جاتا۔

Requirement:

اپلائی کرنے کی شرائط:
ہمارے یہ کام نیک نیتی سے کیے جاتے ہیں۔ اس کے باوجود اگر کوئی ہمیں تنگ کرے اور ہماری شرائط کے برخلاف کام کرے تو ادارہ اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔
ادارہ کسی بھی سٹوڈنٹ کی ویری فکیشن کے لیے اس کو اپنے آفس میں بلا کر ٹیسٹ وغیرہ لے سکتا ہے۔
سٹوڈنٹ اس بات کو تسلیم کرے کہ وہ ادارہ کے قوانین کو ہر لحاظ سے تسلیم کرے گا اور چیلنج نہیں کرے گا۔
ڈگری کے لیے ٹیسٹ /امتحان میں پاس ہونا ضروری ہے۔

How to apply:

اپلائی کرنے کے لیے ہمارا رجسٹریشن فارم  آن لائن فل کریں۔ بعد میں ہمیں فیس بک میں انفارم کر کے کنفرمیشن حاصل کریں تاکہ ہم ایڈمیشن اور رجسٹریشن کے پروسیس کو مکمل کر سکیں۔
رجسٹریشن فارم کا لنک درج ذیل ہے:
http://bit.ly/2kqfUYV













free computer course online offer

Free Computer Course Offer | Start Here | GainTECH4IT Reviewed by GainTECH4IT on 10:28 Rating: 5 Free Computer Course Offer | Start Here | GainTECH4IT What we want with our Free Computer Course Offer? اس فری کمپیوٹر کورس کی آفر سے ...

No comments: