Breaking News
Loading...
Thursday, 16 October 2014

Why my Result is RLE? - Gujranwala Board

Why my Result is RLE? - Gujranwala Board

Why my Result is RLE? - Gujranwala Board

Admin ap se gzarsh krni hey k mera result kafi dair se nein pta chal rha. M aur mere gr wale preshan hein. board ka office boht dor hey. phr hmara koi asa nein hey jo board office m ja kr asl haqeeqt ka pta lga sky. plz meri mdad krein. mein aur mere ghr wale bht preshan hein. Mariam Shahzadi
رزلٹ نہیں معلوم ہورہا؟
ایڈمن آپ سے یہ گذارش کرنی ہے کہ میرا رزلٹ کافی دیر سے نہیں پتہ چل رہا۔ میں اور میرے گھر والے پریشان ہیں۔ بورڈ کا آفس بہت دور ہے ۔ پھر ہمارا کوئی جانے والا بھی نہیں ہے۔ کیا کریں ؟ پلیز میری مدد کریں۔ (مریم شہزادی)

میری بہن اس طرح ہو جاتا ہے کہ کسی نہ کسی وجہ سے رزلٹ  RLE کر دیا جاتا ہے ۔ اب یہ نہیں معلوم ہوتا کہ کونسی وجہ ہے کہ آپ کا رزلٹ نہیں وقت کے ساتھ بن سکا۔ ویسے تو بورڈ کی جانب سے اطلاعی لیٹر اعتراض بننے کے ساتھ ہی جاری کر دیا جاتا ہے۔ لیکن اکثریت ڈاکیے کی غفلت کی وجہ سے وہ لیٹر سٹوڈنٹ تک نہیں پہنچ پاتا۔  اس کا بہتر طریقہ یہ آپ خود دفتر میں آکر متعلقہ اہلکار سے کنفرم کر لیں کہ آپ کارزلٹ کیوں رکا ہوا ہے۔ اس کے لیے ضروری نہیں کہ آپ خود ہی آئیں آپ کسی بھی جاننے والے کو اس انکوائری کے لیے بھیج سکتی ہیں۔ اگر تھوڑی سی ہمت کریں تو لوکل کال کر کے بھی اس کی وجہ جانی جاسکتی ہے۔ بورڈ میں ہیلپ لائن نمبر 0559200751ڈائل کریں اور نمائندے سے بات کر کے اس سے پوچھ لیں وہ آپ کو آپ کے متعلقہ اہلکار سے بات کروانے کے لیے آگے فون ٹرانسفر کر دے گا۔ پھر آپ متعلقہ اہلکار سے اپنا رزلٹ رکنے کی وجہ پوچھ سکتی ہیں۔ اگر پھر بھی بات نہ بنی تو مجھے مسیج کیجیے گا میں خود دیکھ لونگا۔ لیکن پلیز کوشش کریں کہ فون پہ کام ہو جائے ۔ ایک دو دفعہ ٹرائی کرنے سے کام انشاء اللہ کچھ نہ کچھ درست ہو جائے گا۔

gujranwala board, gujranwala board result

Why my Result is RLE? - Gujranwala Board


For more Info: bisegrw.com
For more Posts: GainTECH4IT.com
Related Terms:
  • Why my Result is RLE? - Gujranwala Board,
  • ssc results 2014,
  • ssc board result,
  • ssc result date,

0 comments: