Breaking News
Loading...
Saturday, 4 October 2014

Admission stop due to Result SN (Second Notification)

Admission stop due to Result SN (Second Notification)

Admission stop due to Result SN (Second Notification) Gujranwala board
Admission stop due to Result SN (Second Notification)

Ali Usman
sir
respectfully that i have problems in admission for new collage in first year
because the results card of matirck part 2 10th late due to not check  the paper of
english.  the results information roll number 502099 which name of  student sumera
hussain from government grils school jheranwali gujrat.
please check details  and send  me results card  which can  continue the study.
thankful to your kindness .


سوال:  مجھے میرا رزلٹ لیٹ ہونے کی وجہ کالج میں فرسٹ ایئر میں داخلہ نہیں مل رہا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا انگلش کا پیپر ابھی چیک نہیں ہوا۔ مہربانی کر کے میرا رزلٹ کارڈ جلد جاری کیا جائے ۔ (علی عثمان)

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، گوجرانوالہ میں کچھ سٹوڈنٹس ایسے ہوتے ہیں جن کا رزلٹ  SN  ہو جاتا ہے۔ SN  کا مطلب  Second Notification  ہوتا ہے یعنی رزلٹ بنانے میں کوئی چیز ادھوری رہ جائے تو وہ رزلٹ کچھ دن بعد کلیئر کیا جاتاہے۔ پھر آپ کے مطابق یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جن سٹوڈنٹس کے رزلٹ  SN  ہو جاتے ہیں ان کو یہ خطرہ لاحق ہو جاتا ہے کہ کہیں ان کا داخلہ رک نہ جائے۔

اس کے لیے بورڈ ہٰذا نے یہ سہولت رکھی ہوئی ہے کہ جن سٹوڈنٹس کے رزلٹس اس وجہ سے رک جاتے ہیں ان کو رزلٹ کلیئر ہونے کے بعد ایک ہفتہ دیا جاتا ہے تا کہ وہ اپنا داخلہ کروا سکیں۔ ایک بات یاد رہے کہ بورڈ اس چیز کی اجازت ضرور دیتا ہے کہ بعد میں داخلہ ممکن ہو لیکن اگر کالج اپنے کسی قانون کو مد نظر رکھتے ہوئے داخلہ نہیں کرتا تو اس میں بورڈ کا کوئی قصور نہیں گنا جائے گا۔ بورڈ کے کسی اپنے مسئلے سے کیا ہوا  SN  جلد ہی کلیئر ہو جاتا ہے لیکن بعض اوقات کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن  میں سٹوڈنٹس کی ذاتی مدد درکار ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر جن سٹوڈٹنس کا اکثر  RLE (P) ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پرمشن کی وجہ سے رزلٹ روکا گیا ہے ۔ مطلب بورڈ کے قانون کے مطابق اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ رزلٹ جاری کیا جائے حتیٰ کہ اہلکار کا لگایا ہوا اعتراض پورا ہو جائے لیکن اکثر یہ ہوتا ہے کہ اہلکار انتظار میں ہوتا ہے کہ کب سٹوڈنٹ آئے اور اپنا اعتراض دور کرے۔ بورڈ سے اعتراض بنتے ہی اعتراضی لیٹر جاری کر دئیے جاتے ہیں لیکن ڈاکیے کی غفلت سے اکثر یا تو ڈاک پہنچتی ہی نہیں یا پھر لیٹ پہنچائی جاتی ہے۔

تو اس میں قطعی طور پر یہ خطرہ نہیں ہوتا ہے کہ کسی کا رزلٹ کسی وجہ سے رکا ہوا ہو اور اس کو آگے کالج وغیرہ میں داخلہ نہ مل سکے۔ پھر بھی کچھ سٹوڈنٹس ڈرے ہوتے ہیں کہ خداناخواستہ پتہ نہیں آگے کیا ہو گا۔ اس طرح کے کئی اور معاملات بھی ہوتے ہیں جن کی وجہ سے رزلٹ رک جاتا ہے جیسا کہ کسی سٹوڈنٹ نے اپنا رزلٹ ری چیک کروانا ہو اور اللہ کی مہربانی سے اگر اس کے نمبر بڑھ جائیں تو نیا رزلٹ کارڈ جاری ہوتا ہے ۔ اگر اس معاملہ میں دس بیس دن آگے بھی ہو جائیں تب بھی بورڈ اس سٹوڈنٹ کی رجسٹریشن کرے گا اور اس کی کوئی ڈبل فیس نہیں لگے گی۔ اس کے باوجود اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ بلا جھجک مجھے پوچھ سکتے ہیں۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ 




Q: I found my first year in college for being late getting home and because it did not check my English paper yet. Please be my result card issued soon. (Ali Osman)

Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala There are some students whose SN is found. SN Second Notification is meant to make the results remain incomplete, if anything, just days after the results are cleared


For more Info: bisegrw.com
For more Posts: GainTECH4IT.com

Related Terms:

  • Admission stop due to Result SN (Second Notification),
  • intermediate results,
  • result of intermediate 2014,
  • results of intermediate 2014,

0 comments: