Breaking News
Loading...
Sunday, 5 October 2014

Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board

Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board

Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board
Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board

ترمیم شدہ شیڈول ایڈمیشن اور رجسٹریشن گیارہویں جماعت برائے تعلیمی سیشن 2014-16
 عیدالاضحی کی چھٹیوں کے باعث پی بی سی سی نے گیارہویں جماعت کی رجسٹریشن برائے تعلیمی سیشن 2014-16کی تاریخ میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب بغیر لیٹ فیس کے داخلہ اور رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15-10-2014ہے۔

 واضح رہے کہ یہ شیڈول ریگولر کلاس کے طلباء وطالبات کے لیے ہے۔ بہت سے سٹوڈنٹس اس بارے میں سوال کرتے ہیں کہ پرائیویٹ کے طور پر گیارویں کلاس کا داخلہ کب جائے گا۔ اس بارے میں عرض کر دوں کہ پرائیویٹ سٹوڈنٹس کا داخلہ اور رجسٹریشن ایک ہی وقت میں بھیجا جائے گا جب سالانہ امتحان کے لیے داخلہ جات کھلیں گے۔ اس لیے پرائیویٹ طور پر پڑھنے والے یا اکیڈمیز میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کو اس بات کی فکر ابھی نہیں ہونی چاہیے۔

باقی اگر سالانہ امتحان کے داخلہ جات کے وقت اگر کسی سٹوڈنٹ کا داخلہ رہ جاتا ہے تو وہ پھر یا تو دونوں امتحان اکھٹے اگلے سال میں دے سکتا ہے یا پھر لیٹ فیس کے ساتھ اپنا داخلہ کروا سکتا ہے۔ ریگولر سٹوڈنٹس کے رجسٹریشن اور داخلہ جات اس لیے پہلے لیے جاتے ہیں کہ ان کا پراسیس پرائیویٹ سٹوڈنٹس کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔ اس کی انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم وغیرہ آفس میں وقت پر جمع کروائے جاتے ہیں تاکہ ان کے داخلے ان کے انسٹیٹیوٹ کے حساب سے ترتیب دئیے جائیں۔

Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board,

Gujranwala Board
For more Info: bisegrw.com
For more Posts: GainTECH4IT.com

Related Terms:
  • Registration and Admission Schedule for Class 11th for session 2014-16 - Gujranwala Board,
  • admission 12th class,
  • intermediate online admission form,
  • download admission form,

0 comments: