New Revised Schedule for Re-admission of Fail/Absent Regular Students of 9th Class, 2014
شیڈول ری ایڈمیشن/ری رجسٹریشن برائے جماعت نہم تعلیمی سیشن 2014-16
جو سٹوڈنٹس 9thسالانہ ،2014کے امتحان میں ایک یا ایک سے زیادہ مضامین میں فیل ہیں وہ دوبارہ اپنا ایڈمیشن دوبارہ نویں میں کروا سکتے ہیں۔ اس کی آخری تاریخ 15-10-2014 مقرر ہے۔ اس کی کل فیس 1100/-روپے بنتی ہے۔
اکثر ہوتا ہے کہ نویں کا امتحان دینے کے بعد سٹوڈنٹس اپنے ادارہ کی پڑھائی سے مطمعن نہیں ہوتے یا پھر ان کا دل چاہتا ہے کہ وہ دوبارہ نویں کا امتحان دے کر اچھے نمبرز لے سکتے ہیں۔ کچھ سٹوڈنٹس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ سکول تبدیل کرکے دوبارہ نویں میں داخلہ لینا چاہتے ہیں۔ سٹوڈنٹس کی اپنی مرضی ہوتی ہے کہ اپنے موجودہ مضمون بحال رکھے یا پھر نئے مضامین کے ساتھ نویں کلاس جائن کرے۔
اس میں یہ بات یاد رہے کہ ایک یا ایک سے زیادہ مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں دوبارہ نویں کلاس میں داخلہ مل سکتا ہے ۔ پاس ہونے والے سٹوڈنٹس دوبارہ نویں کلاس میں داخلہ نہیں لے سکتے۔ مزیدمعلومات کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں یا پھر بورڈ کے نمبر 0559200751پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

For more Posts: GainTECH4IT.com
Related Terms:
- New Revised Schedule for Re-admission of Fail/Absent Regular Students of 9th Class, 2014,
- admission 12th class,
- class 12 admission,
- online admission form intermediate 2015,
- online colleges
No comments:
Post a comment