New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT - GainTECH4IT BISE Gujranwala Board matric model papers punjab university results how to be rich fast

728x90 AdSpace

Trending
Powered by Blogger.

Featured post

Education Guess Paper 12th Annual Examination | Datesheet | Gujranwala B...

Education Guess Paper 12th Annual Examination | Datesheet | Gujranwala Board

Google+ Followers

Search Box

Recent Posts

Recent Posts Widget

Blogroll

Hamari Web
Hamariweb.com
Provides Pakistan News, Urdu News, Mobile, Business & Finance News, Classified, Live Cricket, English Urdu Dictionary, Online Games

About Me

My photo

Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala deal examination system from 9th class to 12th class (Secondary School Classes and Inter Classes). Students of Affiliated Institutions and Private candidates can join our Examinations by submitting their admission forms. BISE, Gujranwala is Autonomous Body and has rights as Semi Government Institute.

Contact

Guess Papers

Results

Saturday, 11 October 2014

New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT

New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT

New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT

شیڈول ایڈمیشن برائے جماعت نہم تعلیمی سیشن 2014-16
ایسے سٹوڈنٹس جن کا داخلہ ایک فریش سٹوڈنٹ کے طور پر نہم کلاس میں ہونا ہے اس کی آخری تاریخ بورڈ انتظامیہ نے 15-10-2014مقرر کی ہے ۔ ایک طالبعلم کی کل فیس 2600روپے بنتی ہے ۔

اس حوالے سے ضروری باتیں مندرجہ ذیل ہیں:
جو طالب علم نہم کلاس میں داخلہ لینا چاہتا ہو میری خاص الخاص ہدایت ہے کہ ٹیچراس کا داخلہ /رجسٹریشن فارم بھیجتے وقت اس کے کوائف بڑی اچھی طرح سے چیک کر لے بلکہ میں توضروری سمجھتا ہوں کہ سٹوڈنٹ کو ایک دفعہ اس کا فارم دکھا دیا جائے تاکہ وہ خود اپنے سارے کوائف اپنے ریکارڈ کے مطابق ٹھیک ٹھیک چیک کر لے۔ اس سے اکثر غلطیاں ہونے سے بچ جاتی ہیں جو بعد میں مشکلا ت کا سامنا دیتی ہیں۔

اکثر طالب علم خاص طور پر لڑکیاں اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام خود ہی لگا نا پسند کرتی ہیں جیسا کہ اگر کسی کا نام کرن ہو اور والد کا نام اسلم ہو تو وہ اپنا نام کرن اسلم لکھے گی حالانکہ یہ زبردست غلطی ہے۔ اگر تو اس کا نام پیدائش پرچی کے مطابق کرن اسلم ہی ہے تو یہ معاملہ ٹھیک ہے ورنہ اس کو خالی کرن ہی ہر جگہ لکھنا اور پڑھنا چاہیے۔ یہ غلطی اکثر سٹوڈنٹس کرتے ہیں اور بعض اوقات ٹیچرز بھی کر جاتے ہیں۔ جن کا خمیازہ بعد میں سٹوڈنٹ کو بھگتنا پڑتا ہے۔ بورڈ کسی کا نام ، تاریخ پیدائش اور والد کا نام اتنی آسانی سے ٹھیک نہیں کرتا۔تو اس کے لیے پہلے ہی ہوش سے کام لینا ہو گا۔

اس کے علاوہ ایک بڑا مسئلہ ''ب فارم ''  کا موجود نہ ہونا ہے۔ بورڈ میں پچھلے کئی سالوں سے یہ مسئلہ بہت اہمیت کا حامل ہے کہ نویں کلاس میں داخلے کے طالب علم کا ''ب فارم ''ضروری ہے کہ نہیں۔ اس مسئلے پر سال ہا سال بحث اور عدالتی فیصلے سننے میں آتے ہیں۔ زیادہ تر میرا خیال یہی ہے کہ اگر ضروری نہ بھی ہو تو ''ب فارم ''بنوا لینا چاہیے۔ ''ب فارم ''نہ ہونے کی صورت میں داخلہ بھی چلا جائے گا ،پیپر زبھی ہو جائیں گے لیکن رزلٹ کارڈ روکا جا سکتا ہے ۔ اس لیے رسک لینے سے بہتر ہے کہ سٹوڈنٹ ''ب فارم ''بنوا لیں۔

 مزیدمعلومات کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں یا پھر بورڈ کے نمبر 0559200751پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT


For more Info: bisegrw.com
For more Posts: GainTECH4IT.com

Related Terms:
  • New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT,
  • 10th class admission form,
  • 9th class admission form,
  • matric registration form,
  • online colleges
New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT Reviewed by GainTECH BISE Gujranwala Board on 02:58 Rating: 5 New Revised Schedule for Fresh Registration of 9th Class, 2014-16 - GainTECH4IT شیڈول ایڈمیشن برائے جماعت نہم تعلیمی سیشن 2014-16 ا...

No comments: