Breaking News
Loading...
Thursday, 2 October 2014

Inquiry About Result Card - Gujranwala Board

Inquiry About Result Card - Gujranwala Board

Inquiry About Result Card - Gujranwala Board
Inquiry About Result Card - Gujranwala Board

Question: Fazal karim
Please inform me how to inquire about result card of inter.
 مجھے سوال میں یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کا سوال رزلٹ کارڈ کی کسی خرابی کے متعلقہ ہے یا پھر رزلٹ کا نہ ملنے کی وجہ سے ہے۔ اگر تو رزلٹ کارڈ میں کسی قسم کی کوئی خرابی ہے تو وہ نام امیدوار  ، نام ولدیت  یا  کوئی اور خرابی ہوگی۔ اس طرح کی خرابی کے لیے دفتر رابطہ کرنا بہتر ہوتا ہے کیونکہ ایسی کوئی بھی خرابی وقت پر درست ہو جائے تو ٹھیک رہتا ہے ورنہ پھر ہو سکتا ہے کہ مسئلہ زیادہ خراب ہو جائے اور معاملے کو حل کرنے میں بہت وقت اور ٹائم ضائع ہو جائے۔

باقی رہ گیا دوسرا معاملہ کہ ابھی تک آپ کو رزلٹ کارڈ نہیں ملا تو بھائی میرے جتنی جلدی ہو سکتا ہے آفس میں آکے اپنا رزلٹ کارڈ حاصل کر لیں ورنہ بعد میں یہ فری نہیں ملے گا ۔ ویسے ہماری طرف سے تو رزلٹ کارڈ رزلٹ والے دن ہی ڈسپیچ کر دئیے جاتے ہیں اور اس کے باوجود اگر ڈاکیا کوئی مسئلہ پیدا کرتا ہے۔ یعنی اگر ڈاک لیٹ کرتا ہے ، یا آپ کی ڈاک کسی اور کو دے جاتا ہے یا پھر ڈاک آپ دیتا ہی نہیں ان تمام معاملات میں بورڈ کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔ بہتر یہی ہوتا ہے کہ آپ ڈاکیا کا نمبر لے کر رکھیں اور وقت پر اس کو کال کر کے پوچھتے رہیں تاکہ ڈاک پہنچانے میں کوئی غلطی ہو تو وقت پر اس کا ازالہ کیا جاسکے۔ اسی لیے بہتر ہوتاہے کہ وقت پر اپنے رزلٹ کو حاصل کر لیا جائے۔ زیادہ سے زیادہ رزلٹ کارڈ ایک مہینہ لیٹ انتظار کر لیا ٹھیک ہے اس کے بعد فوراََ بورڈ آفس چکر لگانا چاہیے۔ دیگر کوئی معلومات درکار ہو تو آپ بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں۔



I was unable to understand your question in the result card or any related impairment is due to lack of results. Any error in the result card if they name the candidate, name paternity or other failure


Related Posts: gaintech4it.com
For more info: bisegrw.com

Related Terms:
  • Inquiry About Result Card - Gujranwala Board,
  • gujranwala board,
  • gujranwala board 8th class result,
  • www edu gujranwala board com,

0 comments: