How to get regular roll number slip - gujranwala board
ریگولر سٹوڈنٹس کو بغیر اتھارٹی لیٹر کے رولنمبر سلپ جاری کرنے کا فیصلہ:
اکثر بورڈ میں یہ کیس عام دیکھنے میں آیا ہے کہ سٹوڈنٹس کی ادارہ کی فیس کم ہوتی ہے یا کسی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ادارہ کے مالکان اس کو رولنمبر سلپ دینے سے انکار کر دیتے ہیں یعنی اپنی طرف سے وہ بدلہ لیتے ہیں لیکن اس سے طالب علم کا سال ضائع ہو جاتا ہے اور وہ امتحان نہیں دے پاتا۔
اس مسئلہ کے حل کے لیے بورڈ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ چونکہ ریگولر رولنمبر سلپس ادارہ جات کو اس کے ایڈریس پر جاری کی جاتی ہیں اور یہ ممکن ہو جاتا ہے کہ ادارہ جات کے مالکان کسی بھی وجہ سے سٹوڈنٹ کی سلپ روک لیتے ہیں۔ اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ جس سٹوڈنٹ کی سلپ اس کے ادارہ کی طرف سے روکی جائے اس کو بورڈ ڈپلیکیٹ رولنمبر سلپ جاری کر دے گا تاکہ وہ امتحان میں شرکت کر سکے۔ باقی رہ گیا ادارہ کا معاملہ تو اس بارے یہ فیصلہ کیا گیا کہ رزلٹ کارڈ تو بہرصورت ادارہ کے ایڈریس پر میل کیا جائے گا۔ لیکن بہرحال سٹوڈنٹ کا سال ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔

For more Posts: GainTECH4IT.com
How to get regular roll number slip - gujranwala board
Related Terms:- How to get regular roll number slip - gujranwala board,
- ssc board exam,
- ssc exam timetable 2014,
- ssc exam timetable,
No comments:
Post a comment